کتاب: تلاوت قرآن میں قراء کرام کے اسالیب - صفحہ 9
بھائی کوبھی جزائے خیرعطافرمائے کہ جن کی کوششوں سے یہ علمی تالیف ترجمہ کے مراحل سے گزر کر قارئین کرام تک پہنچ سکی۔
اللہ تعالیٰ اس کتاب کو میرے والدین،مؤلف،مترجم،ناشرین،قارئین اورامت اسلامیہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اورقرآن مجیدکی خدمت کاذریعہ بنائے ! آمین ثم آمین۔
محمداحمدصدیق بن محمدصدیق
فاضل مدینہ یونیورسٹی
مدرس کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ
البدرپھولنگرضلع قصور
بروز:سوموار31جولائی2017