کتاب: تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی تجدیدی مساعی - صفحہ 63
کرتا ہوں او ردعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انھیں دین کی اور علوم کتاب وسنت کی خدمت کی اسی طرح توفیق ارزانی فرمائے اور ان کی محنت سے ہماری موجودہ نسل کو صالح لٹریچر کی فراہمی برقراررہے۔ والله ولي التوفيق۔
مقتدیٰ حسن ازہری
جامعہ سلفیہ، بنارس
22رمضان 1429ھ