کتاب: تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی تجدیدی مساعی - صفحہ 501
10۔ مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند اہم سوالات اور ان کے جوابات مسلک اہلحدیث کے بارے میں جناب عبدالحق صاحب بی۔ اے۔ ایل۔ ایل۔ بی نے چند اہم استفسارات شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل صاحب سلفی امیر مرکز ی جمعیت اہلحدیث کی خدمت میں ارسال کیے تھے۔ آپ نے ان کے نہایت تسلی بخش جوابات دیے ہیں، جنہیں ہم افادہ قارئین کی خاطر شائع کر رہے ہیں۔ ادارہ ہفت روزہ”اعتصام“لاہور (3/جون 1966ء)