کتاب: تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی تجدیدی مساعی - صفحہ 456
اساتذہ کی تقلید پر کفایت نہ فرمائیں اور نہ ہماری گزارشات کو کسی بے ادبی پر محمول فرما کر ناراض ہونے کی کوشش ہی کریں۔ ((فان العلم أمانة، والجهل عن الحقائق خيانة، والتمسك بالنصوص ديانة، والاعراض عن التحريف والتاويل صيانة، ومن حرم عن ذلك فقد حرم بعض الخير، والله ولي التوفيق، عليه توكلت وهو حسبي، ونعم الوكيل، ولا حول ولا قوة الا بالله عليه اعتمد واليه أنيب))