کتاب: تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی تجدیدی مساعی - صفحہ 380
تفقہ اور ظاہریت: ٭ شاہ صاحب کے نزدیک حق تفقہ اور ظاہریت کے بین بین ہے: ((۱ومنھم انی اقول لھم لاء المسلمین بالفقھاء الجامدین علی التقلید یبلغھم الحدیث عن احادیث النبی صلی اللہ علیه وسلم باسناد صحیح وقد ذھب الیہ جمع عظیم من الفقھاء المتقدمین ولا یمنعھم الا التقلید لمن لم یذھب الیه ولھئو لاء الظاهریة المنکرین للفقھاء الذین ھم طراز حملة العلم وایمة اھل الدین انھم جمیعا علی سفاھة وسخافة والی ضلالة وان الحق امر بین بین)) (تفہیمات: 1/209) ”میں ان برائے نام فقہا سے کہنا چاہتا ہوں کہ تقلید جامد کی وجہ سے جن کو صحیح حدیث پہنچتی ہے اور وہ فقہاء کو معلوم بھی ہے۔ لیکن وہ اپنے علما کی تقلید کےسبب اسے نہیں مانتے، اور یہ ظاہری حضرات جو فقہ کے انکار اور فقہا اور ائمہ دین رحمہم اللہ پر یقین نہیں رکھتے، یہ سب بے وقوف اور غلط کار ہیں اور حق ان کے بین بین ہے۔ “ مسلک اہل حدیث بالکل یہی ہے۔ ٭ پھر (1/211) فرمایا: ((واشھدللہ باللہ انه کفرباللہ ان یعتقدفی رجل من الامة ممن یخطی ویصیب ان اللہ کتب علی اتباعه حتماوان الواجب علی ھوالذی یوجبه ھذالرجل علی ولکن الشریعةالحقة قدثبت ھذالرجل بزمان قددعاھاالعلماء ولواھاالرواة وحکمبھاالفقھاءوانمااتفق الناس علی تقلیدالعلماءعلی معنی انھم رواةالشریعة عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم وانھم علموامالم نعلم وانھماشتغلوامایعلمواومالم نشتغل ولذالك قلدواالعلماء