کتاب: تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی تجدیدی مساعی - صفحہ 225
5۔ مسئلہ تقلید پر تحقیقی نظر
((مئی 1965ء کے فاران میں مولانا محمد تقی صاحب عثمانی نے مروجہ تقلید کے بارے میں جن خیالات کا اظہار فرمایا تھا، حضرت الامیر مرکزیہ فاضلِ جلیل عالم نبیل حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب سلفی شیخ الحدیث گوجرانوالہ مدظلہ، نے اس کے پیشِ نظر مسئلہ تقلید کےتمام گوشوں پرروشنی ڈالتے ہوئے ایک مقالہ سپردِ قلم کیا ہے، جو آپ کے سامنے ہے۔ ))