کتاب: تحریکِ آزادی فکراور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی - صفحہ 197
    ایک مقدّس تحریک جومظالم کا تختہ مشق بنی رہی! اہل بدع کی نشانی یہ ہے کہ وہ اہل حدیث کو برا بھلا کہتےہیں (امام اہل سنت حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ .)