کتاب: تحریکِ آزادی فکراور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی - صفحہ 118
وعادت الفتیا الیہ وانتہی السطان والعامۃ الی بایہ فلم یقلدنی سایر اعمال اندلس قاض الا باشارتہ واعتنائہ فہاروا علی مذہب مالک بعد ماکانوا علی اری الاوزاعی ’’فتوی کا مدار یحییٰ بن یحییٰ پر تھا سلطان اور عوام ان کے محتاج تھے ان کے خلاف منشا کوئی قاضی مقرر نہ ہوتا تھا اس سے پہلے لوگ امام اوزاعی کے عقیدت مند تھے اب سب مالکی ہوگئے۔‘‘