کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 66
حضرت میاں صاحب اور ان کے تلامذہ کا یہ مختصر تذکرہ اس حقیقت کا اظہار کرنے کے لیے کافی ہے کہ عصر حاضر میں برصغیر کے اندر اسلام کی نشر و اشاعت،حدیث و سنت کی حمایت،باطل افکار و نظریات کی تردید اور مسلکِ حق کی تائید کا کام جس قدر علماے اہلِ حدیث نے کیا ہے،اس کی نظیر نہیں ملتی۔