کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 276
جرمنی میں موجودگی کی خبر دیتے ہیں،جیسے تفسیر ابن المنذر ہے۔[1] اس قلمی فہرست میں بعض نادر و نایاب کتب کے بارے میں مرقوم ہے کہ وہ بہ خط حافظ ابن حجر ہیں یا ان کی تصحیح و تضعیف حافظ ابن حجر نے کی ہے۔جرمن لائبریری میں ان کی موجودگی کی تائید و تصدیق کا معاملہ اپنی جگہ اہم ہے،لیکن حافظ ابن حجر کے شاہکار کارنامے’’فتح الباري’‘کی ورق گردانی سے درج ذیل کتب کے حافظ ابن حجر کے زیرِ مطالعہ رہنے پر آگاہی ہو رہی ہے۔تفسیر عبد بن حمید،[2] صحیح ابن حبان،[3] المستخرج للإسماعیلي،[4] المستخرج لأبي عوانۃ،[5] مسند البزار،[6] مسند الحمیدي،[7] مسند الشافعي،[8] العلل للدارقطني،[9] الاعتقاد و الھدایۃ إلی سبیل الرشاد للبیھقي،[10] شعب الإیمان للبیھقي،[11] اختلاف الحدیث للشافعي،[12] تاریخ ابن أبي خیثمۃ۔[13]
[1] Brock,I: 191(177), S.I: 306 بحوالہ زرکلي: الأعلام(۵/ ۲۹۴۔۲۹۵)بیروت،۱۹۷۹ء،فؤاد سزگین: تاریخ التراث العربي(۲/ ۱۸۵)بحوالہ معجم المصنفات(ص: ۱۲۲) [2] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۴۸،۱۱/ ۴۲۸)القاہرہ،۱۳۸۰ھـ،(۲۸ مقامات) [3] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۱۲۔۱۳/ ۵۴۵)،(۱۰۸ مقامات) [4] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۹۳۔۱۳/ ۴۱۷)،(۴۷ مقامات) [5] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۳۶۵۔۱۳/ ۲۸۱)،(۲۲ مقامات) [6] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۳۸۔۱۳/ ۶۲)،(۲۵ مقامات) [7] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۱۵۔۱۳/ ۲۸۱۴۶۳)،(۸۰ مقامات) [8] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۳۶۶۔۲/ ۵۲۸) [9] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۱۵۰۔۱۲/ ۱۷۷)،(۴۵ مقامات) [10] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۲۴۶۔۷/ ۱۷۔۱۳/ ۳۵۳،۵۲۹) [11] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۹۹۔۱۳/ ۶۰)،(۴۸ مقامات) [12] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۳۹۹۔۳/ ۹۷،۴۲۸) [13] حافظ ابن حجر: فتح الباري(۱/ ۶۷۔۱۱/ ۲۰۳)،(۸ مقامات)