کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 273
اس قلمی فہرست کی فوٹو کاپی کے علاوہ ایک ٹائپ شدہ نقل بھی میرے پاس موجود ہے،جو عبد القادر بن احمد بن عبد القادر(الطالب بشعبۃ السنۃ بقسم الدراسات العلیا بالجامعۃ الإسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ)کی محرم ۱۳۹۹ھ میں ٹائپ کردہ ہے،جس میں سے صفحہ ۴ اور ۵ کی فوٹو کاپی پیش کی جا رہی ہے: (عکس خط)