کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 272
عثمانیہ کتب خانہ قسطنطنیہ(استانبول)اور فہرست مختصر کتب خانہ محمودیہ مدینہ منورہ بھی ساتھ لائے۔[1] یہ قلمی فہرست شوال ۱۳۱۵ھ کی مکمل کردہ ہے۔فہرس کتب خانہ دار العلوم جرمن کا آغاز یوں ہو رہا ہے: (عکس خط)
[1] یہ مکمل فہرست اگلے صفحات میں ملاحظہ فرمائیں۔