کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 23
میں پروفیسر حافظ عبد الستار حامد صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے اس کتاب کا بڑے جامع الفاظ میں تعارف کرایا ہے اور برادر محترم محمد فرقان صاحب(فیصل آباد)کا بھی ممنون ہوں کہ انھوں نے اس کتاب کے باب نمبر(۱)’’اعظم گڑھ مبارک پور’‘میں تعاون کیا ہے۔ عبد الرشید عراقی سوہدرہ ضلع گوجرانوالہ ۲۶ رمضان ۱۴۳۰ھ = ۱۷ ستمبر،۲۰۰۹ء