کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 17
کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ مصنف: عبد الرشید عراقی پبلیشر: دار ابی الطیب ترجمہ: انتساب: شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز رحمہ اللہ کے نام،جو حضرت محدث مبارک پوری رحمہ اللہ کے علم و فضل اور علمِ حدیث میں صاحبِ کمال ہونے کے بہت زیادہ معترف تھے۔ عبد الرشید عراقی