کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 17
کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ
مصنف: عبد الرشید عراقی
پبلیشر: دار ابی الطیب
ترجمہ:
انتساب:
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز رحمہ اللہ کے نام،جو حضرت محدث مبارک پوری رحمہ اللہ کے علم و فضل اور علمِ حدیث میں صاحبِ کمال ہونے کے بہت زیادہ معترف تھے۔
عبد الرشید عراقی