کتاب: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 156
1۔عقائدِ اہلِ حدیث(توحید) 2۔اتباعِ قرآن و حدیث۔ 3۔تقلیدِ شخصی۔ 4۔علماے حنفیہ کی تصریحات۔ 5۔مسائل اہلِ حدیث(نمازِ محمدی) 6۔لفظی نیت بدعت ہے۔ 7۔قراء ت فاتحہ خلف الامام۔ 8۔آمین بالجہر۔ 9۔مسئلہ رفع الیدین۔ 10۔علماے احناف اور مسئلہ رفع الیدین۔ 11۔تعداد تکبیراتِ عیدین۔ 12۔عورتوں کا عیدین میں جانا۔ 13۔تعداد رکعاتِ تروایح مسنونہ۔ 14۔علماے حنفیہ کی تائید۔ 15۔نماز میں پاؤں ملا کر کھڑے ہونا۔ 16۔نمازِ عصر کا وقت ایک مثل پر۔ 17۔فجر کی نماز کھڑی ہونے پر سنتیں ممنوع ہیں۔ 18۔ایک مجلس میں تین طلاق۔ 19۔سواد اعظم کی پیروی۔ 20۔کتبِ حدیث و محدثین پر علماے احناف کا تبصرہ۔ 21۔تصحیح و تو ثیق میں اختلافِ محدثین۔ 22۔ایک شکایت اور افسوس۔