کتاب: تزکیہ نفس - صفحہ 158
نہ لائق حمد كى تعرىف كى اوروہ ہے اللہ عزو جل كى ذات اقدس۔
اس كے برعكس جو شخص اپنے محسن اور ناجائز كام كے درمىان ركاوٹ بن جائے اور اسے تلخى حق پر استقامت كى تلقىن كرے وہ اس كا صحىح معنوں مىں شكر ادا كرتا ہے اور اپنے اوپر عائد ہونے والے فرىضہ سے كماحقہ عہدہ برآ ہوتا ہے۔ اوّل و آخر ہر حال مىں اللہ تعالىٰ ہى ہر قسم كى حمدو ثنا كے لائق ہے۔