کتاب: تعزیہ داری علمائے امت کی نظر میں - صفحہ 22
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی جنگ خطائے اجتہا دی ہے،جو گناہ نہیں،اس لیے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم،باغی،سرکش یا اور کوئی برا کلمہ کہنا حرام و نا جائز بلکہ تبرا ورفض ہے۔ (قانون شریعت،مولانا شمس الدین احمد جعفر ی رضوی:حصہ اول،صفحہ ۳۱۔مطبوعہ اسرار کریمی پریس الٰہ آباد)