کتاب: توحید اسماء و صفات - صفحہ 83
ترجمہ:جور حمن ہے، عرش پر قائم ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
[ینزل ربنا الی السماء الدنیا]
ترجمہ:ہمارا رب آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
[وَّجَاۗءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا۲۲ۚ ][1]
ترجمہ: تیرا رب (خود )آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آجائیں گے)
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
[اِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِيْنَ مُنْتَقِمُوْنَ۲۲ۧ ][2]
ترجمہ:( یقین مانو) کہ ہم بھی گنہگاروں سے انتقام لینے والے ہیں۔
[1] الفجر:۲۲
[2] السجدۃ:۲۲