کتاب: توحید اسماء و صفات - صفحہ 50
(۱۹) الحق(سچا اورثابت) (۲۰) المبین(ظاہر کرنے والا) (۲۱) الحکیم(حکمت والا،دانا) (۲۲) الحلیم(بردبار) (۲۳) الحمید(تعریف کیاہوا) (۲۴) الحی(زندہ) (۲۵) القیوم(ہمیشہ قائم) (۲۶) الخبیر(خبردار) (۲۷) الخالق(پیداکرنے والا) (۲۸) الخلاق(پیداکرنے والا) (۲۹) الرء وف(شفقت کرنے والا) (۳۰) الرحمن(مہربان) (۳۱) الرحیم(رحم کرنے والا) (۳۲) الرزاق(روزی دینے والا) (۳۳) الرقیب(نگہبان) (۳۴) السلام(سلامتی والا) (۳۵) السمیع(سننے والا) (۳۶) الشاکر(قدردان) (۳۷) الشکور (قدردان، تھوڑی سی محنت پر بہت زیادہ اجر دینے والا) (۳۸) الشھید (گواہ) (۳۹) الصمد(بے نیاز،داتا) (۴۰) العالم(جاننے والا) (۴۱) العزیز(غالب) (۴۲) العظیم(سب سے بڑا) (۴۳) العفو(معاف کرنے والا) (۴۴) العلیم(جاننے والا) (۴۵) العلی(بلند) (۴۶) الغفار(ڈھانپنے والا،بخشنے والا) (۴۷) الغفور(بخشنے والا) (۴۸) الغنی(بے پروا) (۴۹) الفتاح (کھولنے والا) (۵۰) القادر(قدرت رکھنے والا)