کتاب: توحید اسماء و صفات - صفحہ 26
میں ان سے علمی میدان میں اچھی توقعات وابستہ ہیں۔(زادھم ﷲعلما)
اللہ تعالیٰ ان سب ساتھیوں کو سعادت دارین سے نوازے ،اور میری اس سعیٔ متواضع کو روزِ قیامت میرے میزانِ حسنات کا ذخیرہ بنادے،اس کتاب کا نفع عام فرمادے ،میرے لیئے، اورمیرے والدین واساتذہ کرام کیلئے اسے بطورِ صدقہ جاریہ قبول فرمالے،اور ہمارا یہ بے راہ روی کا شکار معاشرہ جو توحید اور اطاعت ومحبت ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
السمیع القریب المجیب الدعوات وبنعمتہ تتم الصالحات،وصلی ﷲ علی نبیہ وآلہ وصحبہ وأھل طاعتہ أجمعین.
وکتب ذلک /عبد اللہ ناصر الرحمانی عفا اللہ عنہ
مدیر: مکتبۃ عبدﷲ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام فرع(۱)