کتاب: تصوف میں شیخ اور تصور شیخ - صفحہ 124
کسوٹی پر رکھیں،ان میں جودین وشرع کی تعلیمات کے موافق اورہم آہنگ ہوں ان پرا للہ کا شکر اداکریں اوران پر قائم ودائم رہنے کی دعا اورکوشش کریں اورجن عقائد واعمال پر شرعی نقطۂ نظرسے کسی طرح کا سوالیہ نشان لگتا ہواس سے اپنا دامن جھاڑلیں۔آیئے سب مل کر یہ دعاکریں کہ: ﴿رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِیْنَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَیْنَا إِصْراً کَمَا حَمَلْتَہُ عَلَی الَّذِیْنَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَۃَ لَنَا بِہِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنتَ مَوْلاَنَا فَانصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ﴾ ﴿سُبْحَانَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُونَ۔وَسَلَامٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَ۔وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْن﴾