کتاب: تاریخ اسلام جلد اول (اکبر شاہ) - صفحہ 67
فہر بن مالک ( قریش )
غالب حارث
لوئی الخلج (ان کی اولاد میں ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ تھے)
کعب
(ان کی اولاد میں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے) حصیص عدی (ان کی اولاد میں عمر فاروق رضی اللہ عنہ تھے)
عرۃ
(ان کی اولاد میں بی بی آمنہ ، عبد الرحمن بن عوف اور سعد بن وقاص تھے ) بنو تمیم کلاب یقطہ بنی مخزوم (ان کی اولاد میں خالد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے )
بنو زہرہ قصی
عبد الدار عبدمناف عبد العزی (ان کی اولاد میں بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا اور زبیر بن العوام تھے )
عبد التمش ہاشم مطلب بنواسد
(ان کی اولاد میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تھے )
امیہ
عبد المطلب
رب
ابو طالب حمزہ عباس عبد اللہ ابولہب حارث زبیر
علی عقیل جعفر
عبد اللہ الفضل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
حسن حسین
جزیرہ نما میں نہ تھا، لہٰذا غیر قوموں اور دنیا کے دوسرے ملکوں کی ترقیات سے اہل عرب عموماً بے خبر