کتاب: تاریخ اسلام جلد اول (اکبر شاہ) - صفحہ 64
عدنان
معد
نزار
مضر ایاز انمار ربیعہ
قیس غلان یاس عجل مدوس لہازم ضبیعہ نمر لجیم اسد
مدرکہ لہانجہ عبدالتین جدیلہ
بکر وایل
ہذیل خزیہ بنو مزیۃ جسنہ اباب بنو تمیم
عجل
اسد ہون کنانہ ثعلبہ ایاح بکر تغلب
ثور یتیم بنوحنیفہ بنو شیبان
عبدمناۃ عامر نصر مالک
مالک بنوفراس
بنوبکر بنوتغار
فہریا قریش
ہوازن مازن عقیل عدوان بنوکلاب سلیم باہلہ طنطان
صعصہ جشم بنوسعد بنوبکر بنوتقتیف ذبیان عبس
بنوعامر مزارہ
بنوہلال ربیعہ بنو نمیر
صرف مکہ معظمہ بلکہ تمام ملک حجاز پر اقتدار حاصل کر لیا، خانہ کعبہ کی تولیت اب پھر آل عدنان میں آگئی، قصی نے خانہ کعبہ کی مرمت کی اور اپنے لیے ایک محل بنوایا جس کا ایک بڑا کمرہ لوگوں کے جمع ہو کر مشورہ