کتاب: تاریخ اہل حدیث - صفحہ 493
الیہ راجعون۔ مولانا مرحوم کی اولاد: مولانا مرحوم کا فرزند ابو رضا عطاء اللہ فسادات کے زمانہ میں امرتسر میں ہی شہید ہو گیا تھا۔ ان کے چار لڑکے رضا اللہ‘ ذکاء اللہ‘ بہاء اللہ اور ضیاء اللہ ہیں تینوں بڑے دنیوی کاروبار کرتے ہیں ۔ چوتھا زیر تعلیم ہے۔