کتاب: تاریخ اہل حدیث - صفحہ 38
افرطوانی اجلالہم کل الافراط وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ [1]
(۳) اگر تم اس فریق کا نمونہ (اپنی قوم میں ) دیکھنا چاہو تو تم آج مشائخ اولیاء اللہ کی اولاد کی طرف دیکھو کہ وہ اپنے آباؤ اجداد کے متعلق کیا کیا۔ گمان کرتے ہیں پھر تم کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ ان کی بزرگی میں نہایت درجے کی افراط کرتے ہیں اور عنقریب ان ظالموں کو معلوم ہو جائے گا کہ ان پر کیسی گردش آتی ہے۔
[1] الفوز الکبیر عربی بر حاشیہ سفر السعادت مطبوعہ مصر ص ۲۹