کتاب: تاریخ اہل حدیث - صفحہ 23
کرتا ہوں کہ ہر چند حتی الوسع سب طرف نظر کر کے اور نہایت احتیاط سے دامن سمیٹ کر چلا ہوں ۔ لیکن پھر بھی انسان ہوں نسیان اور ذہول میرے خمیر میں ہے اور سہو و خطا میری فطرت میں ہے۔ فان اصبت فمن اللّٰہ الرحمن وان اخطأت فمنی ومن الشیطان۔ فالمرجو من الکمل ان یعفو الزلل ویسد الخلل لان جھد المقّل مشکور و باذل الوسع معذور وان ارید الا الاصلاح ما استطعت وما توفیقی الا باللّٰہ علیہ توکلت والیہ انیب اللَّھُمَّ تقبل منی انک انت السمیع المجیب۔ وانا عبدک الناسوتی محمد ابراہیم السیالکوتی مولف ’’تاریخ اہل حدیث ‘‘