کتاب: تاریخ اہل حدیث - صفحہ 138
خلاف چلے وہ اہل سنت کے نزدیک بدعتی ہے (منہاج السنہ جلد اول ص۲۵۶)‘‘
اس بیان سے عیاں ہو گیا کہ مذہب اہل سنت والجماعت ائمہ اربعہ رحمہ اللہ سے پیشتر کا ہے۔ پس اس کو انہی چار اماموں کے مقلدین میں محصور جاننا علم تاریخ کے خلاف ہے۔
٭٭٭