کتاب: تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں - صفحہ 55
﴿زُيِّنَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا وَيَسْخَرُونَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا ۘ وَالَّذِينَ اتَّقَوْا فَوْقَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ وَاللّٰہُ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ﴾[1]
کافروں کے لئے دنیوی زندگی مزین و آراستہ کر دی گئی ہے‘ وہ ایمان والوں سے ہنسی و مذاق کرتے ہیں ‘ حالانکہ پرہیز گار لوگ قیامت کے دن ان سے اعلیٰ ہوں گے‘ اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے۔
(۴)نفع بخش علم کے حصول کی توفیق:
اللہ تعالیٰ ارشاد ہے:
﴿وَاتَّقُوا اللّٰہَ وَيُعَلِّمُكُمُ اللّٰہُ ۗ وَاللّٰہُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ﴾[2]
اللہ تعالیٰ سے ڈرو‘ اللہ تعالیٰ تمہیں تعلیم دے رہا ہے اور اللہ تعالیٰ
[1] سورۃالبقرہ:۲۱۲۔
[2] سورۃالبقرہ:۲۸۲۔