کتاب: تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں - صفحہ 234
متاثر ہوتے ہیں،چند مثالیں حسب ذیل ہیں : (۴۸/۱)حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’ لأعلَمنَّ أقوامًا من أمَّتي يأتونَ يومَ القيامةِ بحسَناتٍ أمثالِ جبالِ تِهامةَ بيضاءَ فيجعلُها اللّٰہُ هباءً مَنثورًا،قالَ ثوبانُ: يا رسولَ اللّٰہِ صِفهم لَنا،جلِّهم لَنا أن لا نَكونَ منهم،ونَحنُ لا نعلمُ،قالَ: أما إنَّهم إخوانُكُم،ومِن جِلدتِكُم،ويأخُذونَ منَ اللَّيلِ كما تأخذونَ،ولَكِنَّهم أقوامٌ إذا خلوا بمحارمِ اللّٰہِ انتَهَكوها ‘‘[1] میں اپنی امت کے کچھ ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو قیامت کے دن
[1] سنن ابن ماجہ،کتاب الزھد،باب ذکر الذنوب،۲/۱۴۱۸،علامہ شیخ البانی نے اس حدیث کو سلسلہ الاحادیث الصحیحہ(۳/۱۷،حدیث نمبر:۵۰۵)اور صحیح سنن ابن ماجہ(۲/۴۱۷)میں صحیح قراردیاہے۔