کتاب: تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں - صفحہ 15
پہلا مبحث: تقویٰ کا نور اوراس کے ثمرات
پہلا مطلب: تقویٰ کا مفہوم
تقویٰ کا لغوی مفہوم:
(عربی)زبان میں تقویٰ کے معنیٰ بچنے‘ ڈرنے اور متنبہ رہنے کے ہیں،کہا جاتا ہے:’’اتقیت الشيء،وتقیتہ أتقیہ تقی،وتقیۃ،وتقاء‘‘ یعنی میں فلاں چیز سے بچ کر رہا،فرمان باری تعالیٰ:
﴿هُوَ أَهْلُ التَّقْوَىٰ وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ﴾[1]
کے معنیٰ یہ ہیں کہ اللہ عز وجل ہی اس بات کا مستحق ہے کہ اس کے
[1] سورۃ المدثر: ۵۶۔