کتاب: تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں - صفحہ 110
۴- خطیئہ:
برادران یوسف علیہ السلام کے قول کو ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
﴿قَالُوا يَا أَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا إِنَّا كُنَّا خَاطِئِينَ﴾[1]
انھوں نے کہا اے ابا جان! آپ ہمارے لئے گناہوں کی بخشش طلب کیجئے بیشک ہم قصوروار ہیں۔
۵- سیئہ:
اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
﴿إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ﴾[2]
بیشک نیکیاں برائیوں کو ختم کردیتی ہیں۔
۶- اثم:
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
[1] سورۃ یوسف: ۹۷۔
[2] سورۃ ھود:۱۱۴۔