کتاب: تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں - صفحہ 108
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ ۚ أُولَـٰئِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ﴾[1]
اور اللہ عزوجل نے تمہارے نزدیک کفر‘فسق اور نافرمانی کو ناپسند بنادیا ہے یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔
۲- حوب:
اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
﴿وَآتُوا الْيَتَامَىٰ أَمْوَالَهُمْ ۖ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِيثَ بِالطَّيِّبِ ۖ وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَهُمْ إِلَىٰ أَمْوَالِكُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ حُوبًا كَبِيرًا﴾[2]
اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور پاک اور حلال چیز کے بدلے ناپاک اور حرام چیز نہ لو‘ اور اپنے مالوں کے ساتھ ان کے مال ملا کر
[1] سورۃالحجرات: ۷۔
[2] سورۃ النساء:۲۔