کتاب: تقوی، اہمیت،برکات اور اسباب - صفحہ 30
مبحث دوئم
تقویٰ کی اہمیت
تمہید:
قرآن و سنت کی متعدد نصوص سے تقویٰ کی شان و عظمت اور قدرو منزلت اُجاگر ہوتی ہے ، اس مقام پر توفیق الٰہی سے بعض نصوص کے حوالے سے درج ذیل عناوین کے ضمن میں گزارشات پیش کی جارہی ہیں:
۱: اللہ تعالیٰ کا تمام انسانیت کو حکم تقویٰ
۲: انبیاء علیہم السلام کو دعوتِ تقویٰ دینے کا حکمِ الٰہی
۳: سابقہ انبیاء علیہم السلام کا دعوتِ تقویٰ دینے کا اہتمام
۴: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتِ تقویٰ کے لیے اہتمام
۵: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ تعالیٰ سے تقویٰ کا سوال کرنا
۶: بیان آیات کا مقصود لوگوں کو متقی بنانا
۷: نیکی کا صرف متقیوں سے قبول کیا جانا
۸: تقویٰ کا مقصودِ عبادت ہونا
۹: ہدایت کا متقیوں کے ساتھ خاص ہونا
۱۰: بہترین زادِ راہ تقوی
۱۱: بہترین لباس تقویٰ
۱۲: تونگری اور صحت کی خیر کا تقویٰ کے ساتھ مشروط ہونا
۱۳: صرف متقیوں کو کھانے کھلانے کا حکم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
۱۴: تقویٰ کا عزیمت والے کاموں سے ہونا