کتاب: تقوی، اہمیت،برکات اور اسباب - صفحہ 26
شکر گزار ہوں، کہ ان دونوں نے کتاب کی مراجعت میں تعاون کیا۔ اللہ کریم ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور اس حقیر کاوش کے ثواب میں شریک فرمائیں۔ إِنَّہُ سَمِیْعٌ مُّجِیْبٌ۔
رب حي و قیوم اس کتاب کو میرے اور سب قارئین کرام کے لیے باعث برکت اور ذریعہ نجات اور اسلام اور مسلمانوں کے لیے مفید اور نفع بخش بنائیں۔ وَمَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیْزٍ۔ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلیٰ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَأَتْبَاعِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ۔
فضل الٰہی
بروز منگل ۱۹ رجب ۱۴۲۷ھ
بمطابق ۱۵ اگست ۲۰۰۶ء
اسلام آباد