کتاب: تقاریر وخطابات سید ابوبکر غزنوی - صفحہ 60
مگر میں سمجھتا ہوں کہ”مجلس ذکر“کے بحرکی غواصی میں جو کچھ ہاتھ آیا وہ اس اچھوتی اور تصوراتی تفسیر کی ایک جھلک ہے۔
آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات اعلیٰ علیین میں بلند فرمائے اور ہمیں توفیق دے۔ کہ ان کے مشن کو زندہ اور جاری و ساری رکھ سکیں۔
((وآخر دعوانا ان الحمدللّٰه رب العالمين))
احقر العباد
عبدالحفیظ عفی عنہ
سیکرٹری ”تحریک احیائے دین“
4/شیش محل روڈ۔ لاہور