کتاب: تقاریر وخطابات سید ابوبکر غزنوی - صفحہ 46
راحتیں مل رہی ہوں۔ کس نے کہا ہے کہ جاں کو بے سبب جوکھوں میں ڈالنےسے وہ خوش ہوتا ہے؟اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت عطا فرمائے۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی محبت عطا فرمائے اور اس میں فنا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
”وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین ۔ “