کتاب: تقاریر وخطابات سید ابوبکر غزنوی - صفحہ 188
اخبارات میں چھپوادیتے ہیں۔ خاک دیتے ہیں جو یوں اہل کرم دیتے ہیں سوبتاتے ہیں اگر ایک درہم دیتے ہیں دینے کا ثواب غارت ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنا مال،اپنا وقت ،اپنی زبان اپنا قلم،اپنی جان اس آزمائش کی گھڑی میں دین وملت کے لیے وقف کرسکیں، ((وآخر دعوٰنا ان الحمد لله رب العالمين))