کتاب: تقاریر وخطابات سید ابوبکر غزنوی - صفحہ 141
مسئلہ جہاد کشمیر دفاع کا فرض عظیم اور مسلمانان پاکستان یہ حضرت مولانا پر پروفیسر سید ابو بکر غزنوی رحمۃ اللہ علیہ کا خطبہ جمعہ ہے جو انھوں نے 20، اگست 1965ء؁کو دارالعلوم تقویۃ الاسلام میں ارشاد فرمایا: اس میں کتاب و سنت کی روشنی میں مسئلہ جہاد کشمیر کی وضاحت کی گئی ہے۔