کتاب: تنقیح الکلام فی تایید توضیح الکلام - صفحہ 392
اس کی ضروری تفصیل آپ ملاحظہ فرما چکے ۔ اس پر ہم اپنی معروضات ختم کرتے ہیں۔ قارئین خود فیصلہ فرمالیں گے کہ ڈیروی صاحب ان دعاوی میں کہاں تک حق بجانب ہیں۔ سبحانک اللھم وبحمدک اشھد ان لا الہ الا انت استغفرک واتوب الیک۔ ارشادالحق اثری عفی عنہ دسمبر۲۰۰۳ء