کتاب: تلاش حق کا سفر - صفحہ 160
مسلکِ اہلِ حدیث
کی امتیازی خوبیاں
اس مسلک میں اعتدال کا ایک حسن ہے ۔
یہاں بے داغ اور بے لچک توحید ہے ۔
یہاں ضابطۂ حیات،اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔
یہاں صحابۂ کرام اور اولیائِ دین کی بہت عزت وتعظیم ہے ۔
یہاں صحیح حدیث کو آئمہ کے قول پر ترجیح دینے کا ذوق بھی ہے اور فقہاء کرام کی بہترین کاوشوں کا اعتراف بھی ۔
یہاں احکامِ شریعت کی پیروی بھی لازم ہے اور نفس کو پاک کرنے کا شغل بھی۔