کتاب: تلاش حق کا سفر - صفحہ 15
بسم اللّٰه الرحمن الرحیم عرضِ مؤلِّف اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰهِ نَحْمَدُہٗ وَ نَسْتَعِیْنُہٗ وَنَسْتَغْفِرُہٗ ،وَنَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَ سَیِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، مَنْ یَّہْدِہِٖ اللّٰہُ فَلَا مُضِلَّ لَہٗ وَمَنْ یُّضْلِلْ فَلَا ھَادِيَ لَہٗ ،وَأَشْہَدُ أَنْ لَّااِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ۔ { یَآ اَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقَاتِہِ وَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَأَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ} (سورۂ آل ِعمران: ۱۰۲) ’’اے ایمان والو ! اﷲتعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہیئے اور دیکھو تم مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا۔‘‘ { یَٰٓأَ یُّہَاالنَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُم مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَۃٍ وَخَلَقَ مِنْہَازَوْجَہَا وَبَثَّ مِنْہُمَارِجَالاً کَثِیْراً وَّنِسَآئً وَاتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیْ تَسَآئَ لُوْنَ بِہٖ وَالْاَرْحَامَ إِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلَیْْکُمْ رَقِیْباً } (سورۃ النسآء: ۱۔۴) ’’اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کی بیوی کو پیدا کرکے ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں ، اس اﷲسے ڈرو جس کے نام پر ایک دوسرے سے مانگتے ہو اور رشتے ناطے توڑنے سے بھی بچو بے شک اﷲتعالیٰ تم پر نگہبان ہے ۔‘‘ { یَٰٓأَ یُّہَاالَّذِیْنَ آمَنُوا اتَّقُوااللّٰہَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِ یْدًا، یُصْلِحْ لَکُمْ أَعْمٰلَکُمْ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَمَن یُّطِعِ االلّٰہَ وَرَسُولَہٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا