کتاب: تلاش حق کا سفر - صفحہ 139
۲۲
امام مقتدیوں کو حکم کرے کہ ایک دوسرے سے ملے رہیں خالی جگہ کوپر کردیں ۔
درمختار ۔ج۱؍ص۲۶۴
۲۳
سینہ پر ہاتھ باندھنے کی احادیث مرفوع اور قوی ہیں ۔
ہدایہ۔ج۱؍ص۳۵۰
۲۴
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی احادیث ضعیف ہیں ۔
ہدایہ۔ج۱؍ص۳۵۰
۲۵
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی حدیث حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے اور وہ بھی ضعیف ہے مرفوع حدیث نہیں ہے ۔
شرح و قایہ مصری۔ص ۹۳
۲۶
سورہ فاتحہ پڑھے بغیر کسی کی نماز قبول نہیں ہوتی۔
ہدایہ۔ج۱؍ص۳۶۱
۲۷
مقتدی سورہ فاتحہ دل میں پڑھ لے اور یہ حق ہے ۔
ہدایہ۔ج۱؍ص۳۵۰
۲۸
امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہ پڑھنے کی احادیث ضعیف ہیں ۔
شرح و قایہ۔ ص۱۸ تا ۱۰۹
۲۹
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ِمنع ِفاتحہ بھی ضعیف اور باطل ہے ۔
شرح و قایہ۔ص ۱۱۰
۳۰
مقتدی امام کی آمین سن کر آمین کہے ۔
درمختار۔ج۱؍ص۲۲۹
۳۱
ایک دو آدمیوں نے سنا تو جہر نہ ہوگا ۔ جہر جب ہے کہ سب سُنیں۔
درمختار۔ج۱؍ص۲۴۹
۳۲
رفع یدین قبل الرکوع وبعدالرکوع کی احادیث کی تصدیق۔
ہدایہ۔ج۱؍ص۳۸۴
شرح وقایہ ۱۰۲
۳۳
رفع الیدین کو اکثر فقہاء و محدثین سنّت ثابت کرتے ہیں ۔
مالا بدمنہ۔ص ۲۷
۳۴
حق یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے رفع یدین صحیح ثابت ہے ۔
ہدایہ۔ج۱؍ص۳۸۶