کتاب: طلاق کے مسائل - صفحہ 77
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں سنت یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو ہر طہر میں صرف ایک طلاق دے جب عورت تیسری مرتبہ طہر حاصل کرے تو اسے طلاق دے اس کے بعد جو حیض آئے گااس پر عدت ختم ہوجائے گی۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
[1] صحیح سنن ابن ماجۃ ، للالبانی ، الجزء الاول ، رقم الحدیث 1640