کتاب: تجوید کی تدریس کے طریقے - صفحہ 199
(۳): مدِ عارض کا سبب کیا ہے؟
(۴): مدِ عارض جو کہ اصلاً مفتوح ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟
(۵): مدِ عارض جو کہ اصلاًمکسور ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟
(۶): مدِ عارض جو کہ اصلاً مضموم ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟
(۷): مدِ عارض سکون کا حکم کیا ہے؟
تطبیق:
کسی بھی سورت کی تلاوت کیونکہ مد ِعارض تقریباً تمام آیات میں موجود ہے۔ درسی کتاب کا مطالعہ۔
گھر کا کام:
درسی کتاب کی مشقوں کا حل کرنا یا کسی متعین سورت میں سے مد ِعارض کے مقامات کی نشاندہی کرنا۔