کتاب: تجوید کی تدریس کے طریقے - صفحہ 191
۳۔ مدِ بدل
تمہید:
(۱): مدِ منفصل کی تعریف کریں؟
(۲): مدِ منفصل کا سبب کیا ہے؟
(۳): اس کی مقدار کیا ہے؟
(۴): اس کا حکم کیا ہے؟
عرض:
استاذ کسی ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے جو ایک قاعدے کے تحت آنے والی جمیع جزئیات کو مشتمل ہو۔
تعلیمی وسیلہ:
مدِ بدل کی مثالیں حرف مد
﴿وَأَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْہُدٰٓی اٰمَنَّا بِہِ﴾ أ
﴿اٰخِذِیْنَ مَآ اٰتَاہُمْ رَبُّہُمْ﴾ أ
﴿فَأَمَّا مَنْ أُوْتِیَ کِتَابَہٗ بِیَمِیْنِہِ﴾ و
﴿فَیَقُولُ ہَآؤُمُ اقْرَؤُوْا کِتَابِیَہْ﴾ و
﴿وَیَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا إِیْمَانًا﴾ ی
﴿فَزَادَہُمْ إِیْمَانًا﴾ ی
مدرس کی تلاوت:
مدرس درج بالا مثالوں کی تلاوت بطور نمونہ کرے تا کہ طلباء مد ِبدل میں قصر کی مہارت