کتاب: تجوید کی تدریس کے طریقے - صفحہ 182
(۳): اس مد کی مقدار کتنی ہے؟ (۴): اس کی قسمیں کتنی ہیں؟ (۵): ہر نوع کی ایک مثال بیان کریں؟ تطبیق: درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا جواب دینا یا کسی متعین سورت کی تلاوت کرنا اور اس میں سے مد ِطبیعی کی مثالیں نکالنا۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کو حل کرنا۔