کتاب: تجوید کی تدریس کے طریقے - صفحہ 174
(۴): لام ِامر اصلی ہوتا ہے یا اضافی۔ (۵): فعل کے صیغہ میں اس سے کیا تبدیلی واقع ہوتی ہے؟ تطبیق: درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا حل کرنا۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کا حل کرنا۔