کتاب: تجوید کی تدریس کے طریقے - صفحہ 167
نتیجہ بحث:
درج ذیل سوالات کے ذریعے مسئلہ کی تعریف اور حکم معلوم کیا جا سکتا ہے:
(۱): لام ِحرف کیا ہے؟
(۲): وہ کون سے حروف ہیں کہ جن میں لام ِساکن آتا ہے؟
(۳): لامِ بل کیاہے؟
(۴): اس کی حالتیں کون سی ہیں؟
(۵): ہر حالت کے حروف کی تعداد کتنی ہے؟
(۶): ہر حالت میں لام ِبل کا حکم کیا ہے؟
تطبیق:
درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا حل کرنا۔
گھر کا کام:
درسی کتاب کی مشقوں کو حل کرنا۔