کتاب: تجوید کی تدریس کے طریقے - صفحہ 159
تطبیق: استاذ اپنے طلباء کو مصاحف کھول کر سورۃ النازعات کی آیات ۱۔۱۴ میں موجود لامِ شمسی نکالنے کوکہے۔ درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا حل کرنا۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کو حل کرنا۔